ضروری تعلیمات
آقاجیﷺ کو بیان میں کمال حاصل، آقاجیﷺ کے سامنے صحابہ ؓ کی کیفیات، طریقت کے واقعات، حیاتُ النبیﷺ، آپﷺ کی مرضی کے کام، آقاجیﷺ کے ساتھ نیت کی مضبوطی، سچی توبہ، اچھے اعمال کی کوشش، دوستی میں احتیاط، سچی نیت کی علامت گُناہ پہ پچھتاوا، ندامت کے آنسو، رحمتہ للعالَمینﷺ، انبیاء میں آپﷺ کا امتیاز، دنیا کی محبت سے بچیں، آقاجیﷺ کی عظمت، آپﷺ کی نظرِ کرم سے صحابی ؓ بننا، داڑھی حُکماً سُنت ہے، نوافل، روزے، عصر کی سنتیں، آقاجیﷺ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ، صحابہ ؓ کی آقاجیﷺ سے محبت، شیخ جی کی تمنا، خدا نے آپﷺ کی شہرت بلند کی، درود پاک سے دعا کی قبولیت، خدا رسولﷺ کی محبت میں بیٹھنے سے بھی کرم، شیخ جی کے پاس آنے جانے سے درود شریف میں تیزی نصیب